Return and Refund Policy

(Return and Refund Policy)

  • If the received parcel is damaged or has a defect, you can contact us within 7 days.

  • The product must be in its original condition (with packaging and tags) to be eligible for a return.

  • Used or cut fabric will not be returned or exchanged.

  • In case of any issue, please contact our support team at

 

واپسی اور تبدیلی کی پالیسی

 

اگر آپ کو موصول ہونے والا پارسل خراب ہے یا اس میں 

کوئی نقص ہے، تو آپ 7 دن کے اندر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

پروڈکٹ کو واپس کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی 

اصلی حالت یعنی پیکنگ اور ٹیگ کے ساتھ ہونی چاہیے۔

استعمال شدہ یا کٹا ہوا کپڑا واپس یا تبدیل نہیں کیا جائے گا۔

 

کسی بھی مسئلے کی صورت میں ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم 

سے  رابطہ کریں۔